Top 7 Urdu Poetry Status For Whatsapp | atozvideodownloader
urdu Poetry Status For Whatsapp | atozvideodownloader
کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے
مرید بن کے جاو گے یہ وعدہ ہے میرا
ﭘﮭﺮ ﺁﺝ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﻋﺰﯾﺰ ﺳﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ ﺧﻔﺎ ﺭﮨﮯ
درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے
تم ایسا کرو اپنا درد مجھے دے دو
پھر میں جانو درد جانے دوا جانے اور خدا جانے
بہت دکھ درد دیے زمانے نے
مگر وہ سارے درد کم لگے تیرے اک درد سے
جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے
ہم ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں
Urdu Poetry Status For Whatsapp
Urdu Poetry Sad Status
Whatsapp urdu Poetry Status
Urdu Poetry Status Video
Best Urdu poetry Status
Urdu Poetry For Sad
Urdu Poetry Status For Whatsapp
No comments